
پنوعاقل: چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے پنوعاقل میں شاہ زمان اندڑ اور قمرالدین اندڑ کی جانب سے دی گئی عشائیہ دعوت میں شرکت کی، اس موقع پر سید کمیل حیدر شاہ کا پھولوں کی پتیوں سے والہانہ استقبال کرتے ہوئے خوش آمدید کہا گیا۔

#SyedKumailHyderShah #ChairmanDistrictCouncilSukkur #SKHS #Rohri #sukkur #PPP #PanoAqil

پنوعاقل: چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے پنوعاقل میں شاہ زمان اندڑ اور قمرالدین اندڑ کی جانب سے دی گئی عشائیہ دعوت میں شرکت کی۔ مختصر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسی تقریبات عوام سے براہِ راست رابطے اور ان کے مسائل سننے کا مؤثر ذریعہ بنتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی قیادت کی ہدایات کے مطابق عوامی خدمت اور علاقائی ترقی اولین ترجیح ہے،

ترقیاتی کام بلا تفریق جاری ہیں اور جہاں کہیں عوامی شکایات سامنے آئیں گی انہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔
#SyedKumailHyderShah #ChairmanDistrictCouncilSukkur #SKHS #Rohri #sukkur #PPP #PanoAqil
چیئرمین ضلع کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے آرٹ کونسل سکھر میں پولیو مہم کے حوالے سے منعقدہ ایڈووکیسی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیو ایک خطرناک اور لاعلاج بیماری ہے اور بچاؤ کا واحد ذریعہ ویکسینیشن ہے۔ ہر بچے کو پولیو کے قطرے لازمی پلائے جائیں۔
#SyedKumailHyderShah #ChairmanDistrictCouncilSukkur #SKHS #PolioFreePakistan #VaccinateEveryChild #AntiPolioCampaign #childhealth #Rohri #sukkur



























