پاکستان کے ممتاز واٹر ایکسپرٹ سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی کے باعث چانسلر انجینیئر ڈاکٹر الطاف علی سیال کی کراچی میں واٹر کانفرنس میں خصوصی شرکت

پاکستان کے ممتاز واٹر ایکسپرٹ سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی کے باعث چانسلر انجینیئر ڈاکٹر الطاف علی سیال کی کراچی میں واٹر کانفرنس میں خصوصی شرکت

تفصیلات کے مطابق کراچی میں منعقد ہونے والی دو روزہ اہم کانفرنس میں ملک بھر کے اہم اپ بھی ماہرین شرکت کر رہے ہیں جبکہ ٹنڈو جام میں واقعہ پاکستان کی انتہائی خوبصورت اور اہمیت کی حامل سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ممتاز واٹر ایکسپرٹ انجینیئر ڈاکٹر الطاف علی سیال اس کانفرنس میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر کراچی تشریف لائے ہیں ان کی شرکت اور موجودگی کو دیگر مندوبین نے اپنے لیے ایک اعزاز قرار دیا اور ان سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے رہنمائی حاصل کی ۔ واضح رہے کہ انجینیئر ڈاکٹر الطاف علی سیال کا شمار پاکستان کے سرکردہ واٹر ایکسپرٹس میں ہوتا ہے ان کے پاس کئی دہائیوں کا تجربہ علم اور ملک کو بیرون ملک خدمات انجام دینے کا وسیع تجربہ موجود ہے اور وہ کئی بین الاقوامی فورمز پر پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں واٹر انجینئرنگ کے حوالے سے ان کی رائے اور ان کے مکالاجات دنیا بھر میں اپنی پہچان رکھتے ہیں

By Salik Majeed Editor Jeeveypakistan.com Karachi.