عالیہ بچی کی بازیابی کے لیے گرفتار دو افراد کی غیر قانونی حراست کی درخواست مجسٹریٹ کا مہران تھانے پر چھاپہ عدم بازیابی پر واپسی

میرپورخاص
رپورٹ
تحسین احمد خان


عالیہ بچی کی بازیابی کے لیے گرفتار دو افراد کی غیر قانونی حراست کی درخواست مجسٹریٹ کا مہران تھانے پر چھاپہ عدم بازیابی پر واپسی تفصیلات کے مطابق میرپورخاص مہران تھانے پر ہائی پروفائل عالیہ بچی بازیابی کیس میں حمیدہ ولد غلام حسین نے سیکنڈ جوڈیشنل مجسٹریٹ دائر درخواست میں پولیس کی جانب سے دو افراد کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف مجسٹریٹ کی جانب سے مہران تھا ے پر چھاپہ مارا گیا حمیدہ کے وکیل کا کہنا تھا کہ عالیہ 6 سالہ بیٹی علی شاہ کی بازیابی کے لیے مہران پولیس کی جانب سے دو افراد کی 24 اکتوبر سے غیر قانونی مبینہ گرفتاری کی ہوئی ہے جس پر دائر درخواست پر آج مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مارا گیا تاہم مزکورہ دونوں افراد تھانے پر موجود نہیں ہیں وکیل نے بتایا کہ حمیدہ ولد غلام حسین کی جانب سے گرفتار دونوں افراد کی وڈیو موجود ہے جس کی موجودگی میں کاروائی کو آگے بڑھایا جائے گا