پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کا اسٹیٹ آف دی آرٹ گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر رہا ہے. انسٹیٹیوٹ نے 200 سے زائد بون میرو ٹرانسپلانٹ مفت میں کر کے نئی تاریخ رقم کرلی. دنیا بھر میں یہ ٹرانسپلانٹ 40 سے 50 لاکھ تک ہوتا ہے.
صوبہ سندھ کے عوام کی صحت کی حفاظت پاکستان پیپلز پارٹی کی ضمانت ہے۔
Load/Hide Comments























