کیور پاکستان ویلفیر کی جانب سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں روزانا کی بنیاد پر پینے کے صاف پانی کے سلسلے میں کنویں کھودے جارہے ہیں ، واٹر ہینڈ پمپس اور سولر انرجی پمپس لگائے جارہے ہیں آزادی کے بعد کئی برس گزرنے کے باوجود بھی صوبہ سندھ کی عوام پانی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم ہے یہ تمام کام حکومت کے کرنے کے ہیں جو کیور پاکستان ویلفیر انجام دے رہی ہے اور سندھ کی لوگوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنا رہی یے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments























