ترک صدر رجب طیب اردوان کا کویت پہنچنے پر پرتپاک استقبال

ترک صدر رجب طیب اردوان کا کویت پہنچنے پر پرتپاک استقبال

کویت سٹی (نمائندہ خصوصی)
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سرکاری دورے پر اپنے اعلیٰ سطحی سرکاری وفد کے ہمراہ کویت پہنچ گئے۔
کویت پہنچنے پر صاحب السمو امیرِ مملکت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نےصدر اردوان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر صاحب السمو ولی عہد شیخ صباح خالد الحمد الصباح بھی موجود تھے۔
ذرائع کے مطابق دورے کے دوران ترک صدر اور کویتی قیادت کے درمیان دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون اور خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔
یہ دورہ ترکی اور کویت کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی سمت ایک اہم پیش