میں کرکٹ کیریئر میں اپنے لیے کھیلتا تھا , شاہد آفریدی
====================

=====================================
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ حکومتوں کو کاروبار نہیں بلکہ لوگوں کی خدمت پر توجہ دینی چاہیے۔
===================

=================
شاہد آفریدی نے اپیل کی کہ سیلاب متاثرین سے ملیں، ان کو گلے لگائیں اور اس مشکل وقت میں ان کی مدد کریں۔
اُنہوں نے کہا کہ میں بولتا کم ہوں کام زیادہ کرتا ہوں، میں کرکٹ کیریئر کے آغاز میں اپنے لیے کھیلتا تھا لیکن زندگی میں ایک وقت ایسا ضرور آتا ہے جب ہمیں دوسروں کے لیے اٹھنا پڑتا ہے اور اب ہم نے اس سفر کا آغاز کر دیا ہے۔
===============
For Sports news visit Sports.jeeveypakistan.com
====================
شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ میں سب سے کہتا ہوں کہ وہ بھی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ہمارا ساتھ دیں
=============
Courtesy jang news























