فرانس کے وزیراعظم فرانسوا بائرواعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام
فرانس کے وزیراعظم فرانسوا بائرواعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ میں 194ارکان پارلیمنٹ نے ان پر اعتماد کا اظہار کیا جبکہ 364نے انکے خلاف ووٹ ڈالا۔ وزیراعظم فرانسوا بائروآج اپنا استعفیٰ صدر ایمانول میکرون کو پیش کریں گے ۔فرانسوا بائرو نو ماہ قبل فرانس کے وزیراعظم منتخب ہوئے تھے ۔
===========================
www.jeeveypakistan.com
========


======================
انہوں نے اپنی کفایت شعاری کی مہم پر جاری طویل تعطل کو ختم کرنے کیلئے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کا فیصلہ کیاتھا۔ تاہم ارکان پارلیمنٹ کی اکثریت نے ان پر اعتماد کا اظہار نہیں کیا
Courtesy Ptv news























