میں اس وقت اپنے ’دم نال دم بھران گی‘ (یعنی اپنے شوہر سے بےحد محبت) والے دور میں ہوں اور مجھے اسے انجوائے کرنے دیں

حال ہی میں اداکارہ نے ایک تقریب میں شرکت کی، جس کی تصاویر اور ویڈیوز اس وقت سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔

وائرل تصاویر و ویڈوز میں اداکارہ کو پستہ سبز پشواس میں دیکھا جاسکتا ہے، ہلکے میک اپ میں انتہائی خوبصورت دکھائی دے رہی

========================

============

==============================

جوں ہی مذکورہ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنی، ہر ایک کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔ دریں اثناء مختلف سوشل میڈیا پیجز کی جانب سے اداکارہ کے حاملہ ہونے کے دعوے بھی کیے گئے۔

تاہم اب اداکارہ نے مذکوہ لباس میں کروایا گیا فوٹو شوٹ انسٹاگرام پر شیر کرتے ہوئے زیر گردش افواہوں کو رد کردیا۔ انہوں نے انسٹاپوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ زیر گردش افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

===============

For more news www.jeeveypakistan.com

============================

ماورا حسین نے لکھا کہ میں اس وقت اپنے ’دم نال دم بھران گی‘ (یعنی اپنے شوہر سے بےحد محبت) والے دور میں ہوں اور مجھے اسے انجوائے کرنے دیں۔

ماورا حسین شوہر کے گھر منتقل، تصاویر منظرِ عام پر

=================

=============

اس کے ساتھ ہی انہوں نے انسٹااسٹوری بھی شیئر کی اور دلچسپ انداز میں تمام زیر گردش افواہوں کی نفی کی اور صارفین اور مداحوں سے درخواست کی ایسی افواہیں نہ پھیلائی جائیں۔

اس کے ساتھ ہی انہوں نے انسٹااسٹوری بھی شیئر کی اور دلچسپ انداز میں تمام زیر گردش افواہوں کی نفی کی اور صارفین اور مداحوں سے درخواست کی ایسی افواہیں نہ پھیلائی جائیں۔

واضح رہے کہ رواں سال کے آغاز میں ہر دلعزیز آن اسکرین جوڑی اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی نے اچانک شادی کا اعلان کیا تھا۔ ان کی شادی کی خبر سے ان کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تھی۔

==================

Courtesy jang news