آئی ایم ایف نے مزید شرائط رکھ دیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے مزید شرائط رکھ دیں

قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ میں تبدیلیوں کے لیے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے دباؤ بڑھا دیا ہے، جس کا مقصد وفاقی خسارہ اور قرضوں کا بوجھ کم کرنا ہے۔

for more news stories visit www.jeeveypakistan.com

========================

==================

ذرائع نے بتایا کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان محاصل کی تقسیم کے فارمولے میں تبدیلی کے لیے مختلف تجاویز پر غور جاری ہے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ موجودہ ساتویں این ایف سی کے تحت صوبوں کو 57.5 فیصد کوٹہ مل رہا ہے، تاہم وفاق کی جانب سے اس حصے میں کمی کی درخواست کی جا سکتی ہے، اگر صوبوں نے اس پر اتفاق نہ کیا تو 27ویں آئینی ترمیم کے ذریعے فارمولے میں تبدیلی کا آپشن زیر غور ہے۔

============

For more news visit www.jeeveypakistan.com

============================

Courtesy Ary news urdu