ڈیرہ غازیخان ( ): وزیراعلی پنجاب کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو و رکن صوبائی اسمبلی عظمیٰ کاردار کی ڈیرہ غازیخان آمد، انہوں نے ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد سے ملاقات کی اورڈیرہ غازیخان میں جاری انسداد پولیو مہم بارے امور زیر بحث آئے۔فوکل پرسن عظمیٰ کاردار نے ڈی سی آفس میں میڈیا پرسنز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف پولیو فری پاکستان کیلئے کوشاں ہیں،ڈیرہ غازی خان میں اچھے انداز میں پولیو مہم چلائی گئی ہے،میں وزیراعلی پنجاب کے احکامات پر انسداد پولیو مہم کی پڑتال کیلئے ڈی جی خان آئی ہوں،ڈیرہ غازیخان میں انسداد پولیو مہم کی کوریج98فیصد رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر میں مؤثر ترین انداز میں پولیو مہم کی مانیٹرنگ کی گئی ہے،پاکستان اور افغانستان ملکر پولیو خاتمے کیلئے متحرک ہیں،سرحدی علاقوں کی وجہ سے انوائرمینٹل سیمپل پازیٹو آتے ہیں،بلوچستان،سندھ،کے پی کے سے انسداد پولیو کیلئے رابطے میں ہیں،فوکل پرسن انسداد پولیو نے کہا کہ فرنٹ لائن پولیو ورکرز ہمارا سرمایہ ہیں،انکی سو فیصد سکیورٹی کو یقینی بنایا گیا ہے،حکومت،عوام اور میڈیا کے تعاون سے موذی مرض پولیو کو جلد شکست دینگے،من حیث القوم ہمیں دہشت گردوں کے مکمل صفایا تک متحد ہونا پڑے گا،وفاق،تمام صوبے اور نیشنل سکیورٹی کونسل مستقل امن کے قیام کیلئے سرگرم ہیں،بارڈر پر واقع ڈیرہ غازی خان میں پولیو ٹارگٹ حصول پر انتظامیہ کی کاوشیں قابل تحسین ہیں، انہوں نے کہا کہ کوہ سلیمان کے قبائلی علاقوں میں مقامی پولیو ورکرز کی خدمات کو سراہتی ہوں. پنجاب بھر میں پولیو ویکسینیشن کے بعد ہی مہمان بچوں کو داخلے کی اجازت دی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد نے کہا کہ ڈیرہ غازیخان کے تمام قبائلی بچوں کی رجسٹریشن کو یقینی بنایا گیا ہے،پولیو مہم کے بعد پولیو فری ڈیرہ غازی خان کیلئے پر امید ہیں۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ادریس لغاری نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کوہ سلیمان میں ایچ آئی وی کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا،قبائلی علاقوں میں ایڈز سکریننگ کیمپس لگائے گئے ہیں۔قبل ازیں فوکل پرسن انسداد پولیو عظمیٰ کاردار نے دریائے سندھ کے کنارے بچوں کی ویکسی نیشن کے عمل کا معائنہ بھی کیا۔
(
ہینڈ آوٹ نمبر 2019/مورخہ20دسمبر 2024ء
ڈیرہ غازیخان ( ): وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈی سی آفس ڈیرہ غازیخان میں معمول کی طرح آسان رسائی مسائل کم انیشیٹوکے تحت کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قدسیہ ناز نے سائلین کے انتقال اخراج،وراثتی اسلحہ کی منتقلی،وراثتی ونڈا اور کلینک ڈی سیل کرانے بارے مسائل پر لوگوں کو ریلیف فراہمی کیلئے متعلقہ محکموں کے افسران کو احکامات جاری کیے۔کھلی کچہری میں پی اے مجاہد مصطفیٰ،آفس قانونگو چوہدری محمد قاسم،اصغر لنڈ اور وسیم جعفر بھی موجود تھے۔
(
ہینڈ آوٹ نمبر 2020/مورخہ20دسمبر 2024ء
ڈیرہ غازیخان ( ): غازی یونیورسٹی، ڈیرہ غازی خان میں شعبہ پلانٹ بریڈنگ اینڈ جنیٹکس کے زیر اہتمام کپاس کی بحالی، پیدوار اور مارکیٹ کے موضوع پر سیمینار منعقد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اشفاق احمد، مثالی کاشتکار جمیل الرحمن بزدار، پروفیسر ڈاکٹر عبدالقیوم، ڈاکٹر پیر محمد ادریس، ڈاکٹر مسعود وقار، ڈاکٹر شہزاد مہ پارہ اوردیگر مقررین نے کہاکہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کپاس کی پیداوار پر گہرے اثرات ڈال رہی ہے۔ ان مسائل سے نمٹنے کے لیے ضروری ہے کہ ایسے بیج تیار کیے جائیں جو موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف مزاحمت پیدا کرسکیں۔ آرگینک اور پائیدار کپاس کی پیداوار پر توجہ دی جائے جو عالمی مارکیٹ میں زیادہ طلب رکھتی ہے انہوں نے کہاکہ پاکستان کی معیشت میں کپاس کو مرکزی حیثیت حاصل ہے کیونکہ یہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بنیادی خام مال اور لاکھوں افراد کے روزگار کا ذریعہ ہے، جدید زرعی طریقوں کا استعمال، کھادوں کا متوازن استعمال، بہتر اور موزوں بیج کا انتخاب، کاشتکاروں کی تربیت سے بہتر پیدوار حاصل کی جاسکتی ہے اس سلسلے میں نئے ریسرچ سینٹرز کا قیام عمل میں لایا جائے اور برآمدات کے فروغ کے لیے اقدامات کیے جائیں۔
ہینڈ آوٹ نمبر 2015/مورخہ20دسمبر 2024ء
ڈیرہ غازیخان ( ): کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے رات گئے خیبر پختونخواہ کے صوبائی سرحدی علاقوں کا دورہ کیا اور ڈیوٹی دینے والی فورسز کے جوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد،پولیٹیکل اسسٹنٹ کوہ سلیمان محمد اسد چانڈیہ اور دیگر افسران ہمراہ تھے۔کمشنر نے کوہ سلیمان تھانہ لاکھانی کا دورہ کیا اور پاکستان زندہ باد، پاک فوج، بی ایم پی اور بلوچ لیوی زندہ باد کے نعرے لگوا کر سے فورسز کی حوصلہ افزائی کی۔انہوں نے کہا کہ ہر شخص کی وفا داری ریاست پاکستان کے ساتھ ہے۔ جرات، بہادری اور دلیری فورسز کے ماتھے کا جھومر ہے۔کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کو امن و امان کی صورتحال، سکیورٹی بارے بریفنگ دی گئی۔ کمشنر نے صوبائی سرحدی علاقوں میں سکیورٹی انتظامات کی چیکنگ مزید سخت کرنے کا حکم دیا۔انہوں نے کہا کہ خبیر پختونخوا ہ اور بلوچستان سے ملحقہ علاقوں میں آمد و رفت کی کڑی نگرانی کی جائے۔
(فوٹووٹس ایپ سے لے لیں)
ہینڈ آوٹ نمبر 2016/مورخہ20دسمبر 2024ء
ڈیرہ غازیخان ( ): حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں یونین کونسل سطح پر سرکاری سروسز بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پہلے سے موجود سہولیات کے علاؤہ صحت،تعلیم،زراعت اور دیگر محکموں کی سروسز کو بھی شامل کیا جائے گا۔یونین کونسل دفاتر کو بھی اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے کمشنر ڈی جی خان ڈویژن ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ افسران شریک تھے۔کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا کہ گڈ گورننس کیلئے یونین کونسل کے دفاتر میں پہلے سے موجود سروسز کو بہتر کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ جدید موبائل ایپ متعارف کرائی جاسکتی ہے تاکہ اس کی مدد سے فیلڈ میں موجود رہ کر موقع پر ڈیجیٹل انٹریز کرائی جاسکیں اس کیلئے ڈیٹا انٹری آپریٹرز اور دیگر آسامیاں پیدا کی جاسکتی ہیں۔
(فوٹووٹس ایپ سے لے لیں)
ہینڈ آوٹ نمبر 2017/مورخہ20دسمبر 2024ء
ڈیرہ غازیخان ( ): وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں پرائس کنٹرول،میرج ایکٹ اور انسداد تجاوزات مہم کے تحت مزید سختی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔غیر معیاری انسانی و زرعی ادویات کی تیاری،ترسیل اور فروخت پر کارروائیاں بڑھائی جائیں گی۔اس بات کا فیصلہ کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ ”کے پی آئیز” سے متعلق ویڈیو لنک اجلاس میں کیا گیا۔مسلم لیگی رہنما سردار میر بادشاہ قیصرانی،ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ افسران اجلاس میں شریک تھے۔کمشنر نے ڈویژن میں واٹر فلٹر یشن پلانٹس اور سٹریٹ لائٹس کوسو فیصد فنکشنل رکھنے کے احکامات جاری کیے۔انہوں نے ستھرا پنجاب کے تحت سرگرمیوں کو بڑھانے،پارکس،گرین بیلٹس اور زیبرا کراسنگ کو بہتر کرنے کی بھی ہدایات جاری کیں۔کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے سکور کارڈ کے مطابق اداروں میں بہتری اور گڈ گورننس کیلئے موثر نگرانی کرائی جائے گی۔ترقیاتی منصوبوں میں معیاری میٹریل کا استعمال یقینی بنایاجائے۔اجلاس میں دیگر امور کا جائزہ لیتے ہوئے بہتری کیلئے ہدایات جاری کی گئیں
ڈیرہ غازی خان (۔ )وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں پرائس کنٹرول،میرج ایکٹ اور انسداد تجاوزات مہم کے تحت مزید سختی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔غیر معیاری انسانی و زرعی ادویات کی تیاری،ترسیل اور فروخت پر کارروائیاں بڑھائی جائیں گی۔اس بات کا فیصلہ کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ “کے پی آئیز” سے متعلق ویڈیو لنک اجلاس میں کیا گیا۔مسلم لیگی رہنما سردار میر بادشاہ قیصرانی،ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ افسران اجلاس میں شریک تھے۔کمشنر نے ڈویژن میں واٹر فلٹر یشن پلانٹس اور سٹریٹ لائٹس کو 💯 فیصد فنکشنل رکھنے کے احکامات جاری کئے۔انہوں نے
ستھرا پنجاب کے تحت سرگرمیوں کو بڑھانے،پارکس،گرین بیلٹس اور زیبرا کراسنگ کو بہتر کرنے کی بھی ہدایات جاری کیں۔کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے سکور کارڈ کے مطابق اداروں میں بہتری اور گڈ گورننس کےلئے موئثر نگرانی کرائی جائے گی۔ترقیاتی منصوبوں میں معیاری میٹریل کا استعمال یقینی بنائی جائے۔اجلاس میں دیگر امور کا جائزہ لیتے ہوئے بہتری کےلئے ہدایات جاری کی گئیں
ہینڈ آوٹ نمبر 2015/مورخہ20دسمبر 2024ء
ڈیرہ غازیخان ( ): کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے رات گئے خیبر پختونخواہ کے صوبائی سرحدی علاقوں کا دورہ کیا اور ڈیوٹی دینے والی فورسز کے جوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد،پولیٹیکل اسسٹنٹ کوہ سلیمان محمد اسد چانڈیہ اور دیگر افسران ہمراہ تھے۔کمشنر نے کوہ سلیمان تھانہ لاکھانی کا دورہ کیا اور پاکستان زندہ باد، پاک فوج، بی ایم پی اور بلوچ لیوی زندہ باد کے نعرے لگوا کر سے فورسز کی حوصلہ افزائی کی۔انہوں نے کہا کہ ہر شخص کی وفا داری ریاست پاکستان کے ساتھ ہے۔ جرات، بہادری اور دلیری فورسز کے ماتھے کا جھومر ہے۔کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کو امن و امان کی صورتحال، سکیورٹی بارے بریفنگ دی گئی۔ کمشنر نے صوبائی سرحدی علاقوں میں سکیورٹی انتظامات کی چیکنگ مزید سخت کرنے کا حکم دیا۔انہوں نے کہا کہ خبیر پختونخوا ہ اور بلوچستان سے ملحقہ علاقوں میں آمد و رفت کی کڑی نگرانی کی جائے۔
ہینڈ آوٹ نمبر 2016/مورخہ20دسمبر 2024ء
ڈیرہ غازیخان ( ): حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں یونین کونسل سطح پر سرکاری سروسز بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پہلے سے موجود سہولیات کے علاؤہ صحت،تعلیم،زراعت اور دیگر محکموں کی سروسز کو بھی شامل کیا جائے گا۔یونین کونسل دفاتر کو بھی اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے کمشنر ڈی جی خان ڈویژن ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ افسران شریک تھے۔کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا کہ گڈ گورننس کیلئے یونین کونسل کے دفاتر میں پہلے سے موجود سروسز کو بہتر کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ جدید موبائل ایپ متعارف کرائی جاسکتی ہے تاکہ اس کی مدد سے فیلڈ میں موجود رہ کر موقع پر ڈیجیٹل انٹریز کرائی جاسکیں اس کیلئے ڈیٹا انٹری آپریٹرز اور دیگر آسامیاں پیدا کی جاسکتی ہیں۔
ڈیرہ غازیخان ( ): وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں پرائس کنٹرول،میرج ایکٹ اور انسداد تجاوزات مہم کے تحت مزید سختی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔غیر معیاری انسانی و زرعی ادویات کی تیاری،ترسیل اور فروخت پر کارروائیاں بڑھائی جائیں گی۔اس بات کا فیصلہ کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ ”کے پی آئیز” سے متعلق ویڈیو لنک اجلاس میں کیا گیا۔مسلم لیگی رہنما سردار میر بادشاہ قیصرانی،ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ افسران اجلاس میں شریک تھے۔کمشنر نے ڈویژن میں واٹر فلٹر یشن پلانٹس اور سٹریٹ لائٹس کوسو فیصد فنکشنل رکھنے کے احکامات جاری کیے۔انہوں نے ستھرا پنجاب کے تحت سرگرمیوں کو بڑھانے،پارکس،گرین بیلٹس اور زیبرا کراسنگ کو بہتر کرنے کی بھی ہدایات جاری کیں۔کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے سکور کارڈ کے مطابق اداروں میں بہتری اور گڈ گورننس کیلئے موثر نگرانی کرائی جائے گی۔ترقیاتی منصوبوں میں معیاری میٹریل کا استعمال یقینی بنایاجائے۔اجلاس میں دیگر امور کا جائزہ لیتے ہوئے بہتری کیلئے ہدایات جاری کی گئیں۔
ڈیرہ غازیخان ( ): غازی یونیورسٹی، ڈیرہ غازی خان میں شعبہ پلانٹ بریڈنگ اینڈ جنیٹکس کے زیر اہتمام کپاس کی بحالی، پیدوار اور مارکیٹ کے موضوع پر سیمینار منعقد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اشفاق احمد، مثالی کاشتکار جمیل الرحمن بزدار، پروفیسر ڈاکٹر عبدالقیوم، ڈاکٹر پیر محمد ادریس، ڈاکٹر مسعود وقار، ڈاکٹر شہزاد مہ پارہ اوردیگر مقررین نے کہاکہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کپاس کی پیداوار پر گہرے اثرات ڈال رہی ہے۔ ان مسائل سے نمٹنے کے لیے ضروری ہے کہ ایسے بیج تیار کیے جائیں جو موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف مزاحمت پیدا کرسکیں۔ آرگینک اور پائیدار کپاس کی پیداوار پر توجہ دی جائے جو عالمی مارکیٹ میں زیادہ طلب رکھتی ہے انہوں نے کہاکہ پاکستان کی معیشت میں کپاس کو مرکزی حیثیت حاصل ہے کیونکہ یہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بنیادی خام مال اور لاکھوں افراد کے روزگار کا ذریعہ ہے، جدید زرعی طریقوں کا استعمال، کھادوں کا متوازن استعمال، بہتر اور موزوں بیج کا انتخاب، کاشتکاروں کی تربیت سے بہتر پیدوار حاصل کی جاسکتی ہے اس سلسلے میں نئے ریسرچ سینٹرز کا قیام عمل میں لایا جائے اور برآمدات کے فروغ کے لیے اقدامات کیے جائیں۔
ڈیرہ غازی خان (۔ )کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ڈویژن و ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن نے ڈائیو بس ٹرمینل کو واجبات کی عدم ادائیگی پر سیل کردیا ہے۔چیف آفیسر کارپوریشن شفیق خان نے بتایا کہ ڈائیو بس ٹرمینل کے ذمہ ایک سال سے 36 لاکھ روپے واجب الادا تھے۔ واجبات کی ادائیگی تک ڈائیو ٹرمینل سیل رہے گا اور ڈائیو ٹرمینل سے ہر قسم کی سروس معطل رہے گی