سندھ سے 41 اسکالرز تعلیم حاصل کر کے اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے فیکلٹی میمبرز بن گئے ہیں

سندھ سے 41 اسکالرز تعلیم حاصل کر کے اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے فیکلٹی میمبرز بن گئے ہیں


وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے امریکا کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر بل برنیٹ کی ملاقات

صوبائی وزراء، شرجیل میمن، ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، ناصر شاہ، سعید غنی، جام خان شورو، سردار شاہ، جام اکرام اللہ دھاریجواور بیوروکریٹس ملاقات میں شریک

ملاقات میں آئی بی اے کراچی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر اکبر زیدی، اعظم علی، جنید عزیز، عبیرہ، عثمان نذیر اور دیگر شریک

بل برنیٹ نے سنگاپور میں سول سروس اسٹرکچر پر کام کیا ہے ، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

ملاقات میں مختلف اسٹڈیز، گورننس، انسانی زندگی کو مزید بہتر کرنے، تعلیم و تربیت پر گفتگو

ہم ایسا سروس اسٹرکچر چاہتے ہیں جو عوام کے مسائل حل کرے، وزیر اعلیٰ سندھ

گورننس کو بہتر بنانا ہماری اولین ترجیح ہے، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

شہر کراچی کا ٹریفک میں نے کہیں اور نہیں دیکھا، بل برنیٹ

پاکستان میں ہر شخص کے پاس موبائل فون موجود ہے، بل برنیٹ

موبائل ایپ کے ذریعے تمام سہولیات کو ڈیجیٹل کیا جا سکتا ہے، بل برنیٹ

ڈیجیٹل نظام سے عوام کو سہولت اور مسائل کا فوری حل ممکن ہوگا، بل برنیٹ

بل برنیٹ نے سول سروس اصلاحات پر اپنے تجربات پیش کیے

جدید ٹیکنالوجی سے گورننس میں بہتری ممکن ہے، بل برنیٹ

ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے عوامی مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں، بل برنیٹ

وزیر اعلیٰ سندھ کی سنگاپور کی کامیاب مثالوں کو سندھ میں لاگو کرنے کی خواہش

عوامی خدمات کے لیے مؤثر اور مضبوط نظام کی ضرورت ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی کے ٹریفک مسائل پر تبصرہ، بہتری کی گنجائش موجود ہے جو آسانی سے ہو سکتی ہے ، بل برنیٹ

ٹریفک مسائل صرف سسٹم ٹھیک نہ ہونا نہیں بلکہ یہ انسانی رویہ بھی ہے کے غلط ڈرائیو کرنا، غلط پارکنگ وغیرہ ہیں

بل برنیٹ نے سندھ میں جدید سول سروس ماڈل کی تجویز دی

حکومت سندھ عوامی سہولتوں کے لیے ڈیجیٹل تبدیلی پر کام کرے گی

آئی بی اے اور سندھ حکومت کے درمیان اشتراک پر گفتگو

وزیر اعلیٰ سندھ کا گورننس ماڈل پر ماہرین کی رائے لینے کا عزم

علم ہی اصل طاقت ہے اس لیئے ضروری ہے کہ تعلیم کے فروغ پر مزید کام کیا جائے ، اجلاس میں اتفاق

ملاقات میں سندھ کے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے منصوبوں کو سراہا گیا ، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

معیشت کو ترقی دینے کے لیئے نجی شعبہ کو آگے لانا ہوگا ،وزیراعلیٰ سندھ

یہ وہ دور ہے کہ آپکو دنیا بھر سے ٹیلنٹ لانا ہوگا جو دیگر ممالک کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ سے 41 اسکالرز یہاں تعلیم حاصل کر کے اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی فیکلٹی کی میمبرز بن گئے ہیں

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ایسوسی ایشن آف فارمر انسپیکٹر جنرل آف پولیس (AFIGP) کی کانفرنس میں شرکت

کانفرنس کا عنوان ’پولیس اصلاحات: چیلنجز کو مواقع میں تبدیل کرنا‘ رکھا گیا ہے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

پہلے سیشن میں پینل ڈسکشن ہوئے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

سابق آئی جیز پولیس کی بڑی تعداد کانفرس میں موجو

کانفرنس میں وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار بھی شریک

[ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا سابق پولیس انسپکٹرز ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب

وزیراعلیٰ نے سابق انسپکٹرز جنرل پولیس کو چائے کی دعوت دے دی

اگر سب کچھ ٹھیک چل رہا ہوتا تو پولیس ایکٹ میں اصلاحات نہ کر رہے ہوتے، مراد علی شاہ

قائداعظم سے بہتر ہمارے لیے کوئی رول ماڈل نہیں ہوسکتا، وزیراعلیٰ سندھ

قائد اعظم نے فرمایا کہ امن و امان کے بغیر ہماری آزادی کو خطرہ لاحق ہوگا، مراد علی شاہ

ہمیں انصاف اور نظم و ضبط اور معیار کو مضبوطی سے پکڑنا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

قائداعظم نے فرمایا پولیس والے پولیس کے خادم ہیں، مالک نہیں، مراد علی شاہ

پولیس کو کسی دباؤ میں نہیں آنا چاہیے، وزیراعلیٰ سندھ

اس وقت پولیس والوں پر سب سے بڑا دباؤ مالیاتی ہوتا ہے، مراد علی شاہ

پولیس پر مذہبی جنونیت کا بھی دباؤ ہے، مراد علی شاہ

ہم کسی انتہاپسند کےکہنے پر کوئی کام نہیں کرتے، وزیراعلیٰ

سیاسی دباؤ سب سے آخر میں آتا ہے، مراد علی شاہ

ہمیں اکثر پاک فوج اور دیگر فورسز کے ساتھ موازنہ کیاجاتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

پولیس فورس نہیں بلکہ سروس ہے، وزیراعلیٰ سندھ

مسلح افواج میں ترقی کا ایک طریقہ کار ہے، وزیراعلیٰ سندھ

جنرلز میں سے ایک دو ہی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے تک پہنچتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

پولیس کی ترقی کے کوئی مسائل نہیں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس / 19 دسمبر 2024ء

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی سابق انسپیکٹر جنرل آف پولیس کو کل چائے پر بلا لیا

پولیس میں اصطلاحات سے لگتا ہے کہ ابھی کوئی کمی ہے جس کو ٹھیک کرنا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

مجھے تحریری تقریر دیتے ہیں ، جس سے لگتا ہے کہ دوسرا کوئی اپنے خیالات میرے ذہن میں ڈال رہا ہئے، وزیراعلیٰ سندھ

قائد اعظم محمد علی جناح کا فرمان ہے کہ نظم و ضبط، انصاف اور معیارکے ساتھ کام کرنا چاہئے، وزیراعلیٰ سندھ

قائد اعظم نے کہا ہے پولیس سرونٹ ہے نہ کہ ماسٹرز، وزیراعلیٰ سندھ

جب کوئی بات ہوتی ہے کہ پولیس میں سیاست مداخلت ہوتی ہے تو غلط ہے، وزیراعلیٰ سندھ

جب ہم کسی پولیس آفیسر کی پوسٹنگ کے لیئے کہتے ہیں تو کہتے ہیں اس آفیسر کی دیانت داری نہیں ہے، وزیراعلیٰ سنددھ

دیانت داری کی بات آفیسر کے لیئے ہوتی ہے سیاست دان کے لیئے نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

#SindhCMHouse