کراچی پریس کلب کی گورننگ باڈی اور جملہ ممبران
پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس
ایسوسی ایشن درج ذیل تمام فنکاروں کی تہ دل سے شکرگزار ہے کہ آپ سب نے ہماری دعوت اور درخواست کو قبول کرتے ہؤے پریس کلب کے سالانہ “فیمیلی گالا میوزیکل شو “ میں نہ صرف شرکت کی بلکہ اپنی پرفارمنس سے شرکا کو محظوظ بھی کیا
کلچر کمیٹی پریس کلب , ممبران پریس کلب درج ذیل شوبز ستاروں اداکاروں کے شکر گزار ہیں ان میں
جناب جاوید شیخ صاحب
جناب حنیف راجہ صاحب
جناب حسن جہانگیر صاحب
جناب کاشف خان صاحب
جناب تنویر آفریدی صاحب
جناب ذاکر مستانہ صاحب
جناب علی حسن صاحب
جناب عرفان ملک صاحب
جناب جمال اکبر صاحب
محترمہ شہنی عظیم صاحبہ
محترمہ آئیت شیخ صاحبہ
سرور قوال گروپ
السلام و علیکم
مندرجہ بالا فنکاروں نے
پریس کلب کے فیمیلی گالا پروگرام میں شرکت کر کے پروگرام کو آسمان کی بلندیوں پر پہنچا دیا
آپ صحافیوں کی فیمیلیوں اور بجوں میں جس قدر مقبول ہیں اس کا اندازہ آپ خود کو بھی محسوس ہو گیا ہوگا۔
مندرجہ بالا فنکاروں کی شرکت نے فیمیلی فن گالا پروگرام کو چار چاند
لگا دئے تھے
ھم ایک بار پھر پریس کلب کی انتظامیہ ، منجملہ صحافیوں اور پروگرام کے شرکا کی جانب آپ سب کی شرکت پر شکریہ ادا کرتے ہیں
اور آپ سب نے فیمیلی گالا میں شرکت کر کے اپنا وعدہ بھی نبھایا
آپ سب کی آمد کا مشکور
فنکار و صحافی دوستی زندہ باد
شعیب خان سیکرٹری پریس کلب
فیضان کفیل
سیکریٹری اسٹیج کمیٹی
کراچی پریس کلب
اراکین کلچر کمیٹی پریس کلب
شمس کیریو ، اشرف علی ،
اطہر جاوید صوفی
چئیر مین
پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس
ایسو سی ایشن
عبدالوسیع قریشی (صدر
فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسو سی ایشن ) ممبر کلچر کمیٹی
کراچی پریس کلب