وزیراعلی مریم نواز مخالف سازشی کردار ایک ایک کر کے بے نقاب اور انجام کو پہنچ رہے ہیں ۔ سچ کہتے ہیں دوسرے کے لیے گڑھا کھودنے والا خود اسی میں گرتا ہے ۔ پنجاب حکومت کے خلاف گھناونی سازش رچانے اور لاہور کو ڈھاکہ بنانے کا خواب دیکھنے والے گمراہ کن لوگوں کا بھیانک انجام سب کے سامنے آرہا ہے دوسروں پر کیچڑ اچھالنے والوں کے اپنے ہاتھ گندے اور منہ کالا ہو گیا ہے ۔
لاہور کے نجی کالج واقعہ کی غلط خبر پھیلانے کے کیس میں خود کو طالبہ کی ماں ظاہر کرنے والی خاتون سارہ خان کی گرفتاری نے سارا پول کھول دیا سچائی دنیا کے سامنے آگئی جھوٹ پکڑا گیا جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے جھوٹ پھیلانے اور غلیظ پروپیگنڈا کر کے حکومت کے خلاف بے بنیاد الزامات لگانے والے سارے کردار بے نقاب ہو گئے۔
دوسری طرف وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور ان کی صوبائی حکومت سچائی پر ہونے کی وجہ سے سرخرو ہوئی انہوں نے بہادری اور ہمت سے صورتحال کا سامنا کیا اور سچ کو ڈھونڈ نکالا جھوٹ پھیلانے والے پکڑے گئے نوجوانوں اور عوام کو گمراہ کرنے اور غلط راہ پر ڈالنے والوں کو ایک نہ ایک دن اپنے انجام تک پہنچنا ہے لوگوں کو سب سمجھ ا رہا ہے کون انتشار کی سیاست کر رہا ہے کون پاکستان میں تعمیر کی بات کرتا ہے مسلم لیگ نون کی حکومت پاکستان میں تعمیری سیاست کو فروغ دے رہی ہے اس کی وزیراعلی مریم نواز صوبے کی ترقی اور نوجوانوں کی بھلائی بہتری کے لیے دن رات کام کر رہی ہے جبکہ سیاسی مخالفین ملک میں عدم استحکام اور انتشار کی سیاست کر کے ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں عوام سب دیکھ رہے ہیں نوجوانوں کو اب خود سمجھ آرہی ہے کہ کون انہیں گمراہ کر رہا ہے
====================
لاہور: نجی کالج واقعہ کی غلط خبر پھیلانے کے کیس میں خود کو طالبہ کی ماں ظاہر کرنیوالی خاتون گرفتار
لاہور کے نجی کالج واقعہ کی غلط خبر سوشل میڈیا پر پھیلانے کے کیس میں سوشل میڈیا پر خود کو طالبہ کی ماں ظاہر کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) عمران کشور کے مطابق سوشل میڈیا پر خود کو طالبہ کی والدہ ظاہر کرنے والی خاتون سارہ خان کو لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا گیا، جہاں خاتون عبوری ضمانت کےلیے آئی تھی۔
لاہور: طالبہ سے مبینہ زیادتی کا غیر مصدقہ واقعہ، سوشل میڈیا مہم چلانیوالے 16 افراد گرفتار
خاتون کی طرف سے سوشل میڈیا پر جعلی خبریں چلانے اور خود کو طالبہ کی والدہ ظاہر کرنے پر گلبرگ پولیس نے پیکا ایکٹ اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
ڈی آئی جی کا کہنا تھا کہ ملزمہ سارہ کا تعلق کراچی سے ہے، اس سے تفتیش کی جا رہی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر غیر مصدقہ خبر وائرل ہوئی تھی جس کے بعد لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں طلبہ نے احتجاج کیا تھا اور توڑ پھوڑ کی تھی۔
بعد ازاں تحقیقاتی کمیٹی بنائی گئی تھی جس کے مطابق کالج میں لڑکی سے زیادتی کا کوئی ثبوت نہیں ملا اور نہ ہی مبینہ زیادتی کا کوئی عینی شاہد ملا ہے، کمیٹی نے 28 کے قریب طلبہ اور طالبات کے انٹرویو کیے جس میں طلبہ اور طالبات نے بیان میں ادھر ادھر سے سننا بتایا۔
کمیٹی کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ معاملے کو سوشل میڈیا پر پوسٹوں کے ذریعے اچھالا گیا۔
===================================
Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp
8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp
Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے
ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================