پاکستان ٹیلی وژن کے معروف اداکار مظہر علی کراچی میں انتقال کر گئے
پاکستان ٹیلی وژن کے معروف اداکار مظہر علی کراچی میں انتقال کر گئے۔۔۔۔ وہ دل کے عارضے میں مبتلا اور نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔۔۔مظہر علی نے پاکستان ٹیلی ویژن کے کئی مقبول ڈراموں میں یادگار کردار ادا کیے۔۔۔اُن کے مشہور ڈراموں میں افشاں ،شاہین، کالی دیمک اور کانچ کی گڑیا شامل ہیں۔۔۔
Load/Hide Comments