کراچی ( اگست 30)
گورنر سندھ/ چانسلر کامران خان ٹیسوری سے NED یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر سروش حشمت لودھی کی ملاقات
* صوبہ میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ، جامعات کے کردار، طلباء کی تربیت سمیت دیگر دلچسپی کے امور پر گفتگو
* صوبہ میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے وفاق پر عزم ہے۔ کامران خان ٹیسوری
* دور حاضر سے ہم آہنگ نصاب کی تیاری انتہائی ناگزیر ہے۔ چانسلر کامران خان ٹیسوری
* جامعہ این ای ڈی کا اعلیٰ تعلیم کے فروغ میں کلیدی کردار ہے۔ گورنر سندھ
* گورنر اینیشیٹو کے تحت نوجوانوں کو آئی ٹی کے جدید کورسز کی تربیت شاندار اقدم ہے۔ وائس چانسلر