پاکستانی ایکٹرز کی ٹی وی پر براہ راست لڑی جانے والی 5 بڑی اور مزاحیہ لڑائیاں ، کون کون کس کس سے لڑا ؟ آپ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے
۔ جی ہاں یہ بڑی ہی مزاحیہ اور بہت بڑی لڑائیاں ہیں اور ان میں کافی ایک دوسرے کے پول بھی کھل گئے ہیں 24 پر کافی معلومات رکھنے والے اور ٹی وی ڈراموں پر کافی عمدہ تبصرے کرنے کی شہرت رکھنے والے سمیر چوہدری نے اپنی اس ویڈیو میں کافی اہم باتیں بتائی ہیں
اگر اپ پوری ویڈیو دیکھیں گے تو اپ کو بہت سی معلومات میں اضافہ ہوگا اور اپ حیران رہ جائیں گے کہ ایسا بھی ہوتا رہا ہے اور اپ کے پسندیدہ فنکار اور اداکار اس طرح کی لڑائیوں میں بھی ملوث رہے ہیں ان لڑائیوں سے ان اداکاروں اور فنکاروں کو مزید شہرت ملتی ہے یا انہیں کوئی اور فائدہ ہوتا ہے ان لڑائیوں کا انہیں مقصد کیا ہے اور فائدہ کیا ہے ؟