سینئر صحافی و سابق کونسلر بشیر احمد کے انتقال اور جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری محمد افضال آرائیں کی خوشدامن کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی میرپورخاص حاجی نور الہی مغل نے دکھ اور افسوس کا اظہار


سابق کونسلر بشیر احمد کی یادگار فوٹو

میرپورخاص رپورٹتحسین احمدخان ~
سینئر صحافی و سابق کونسلر بشیر احمد کے انتقال اور جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری محمد افضال آرائیں کی خوشدامن کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی میرپورخاص حاجی نور الہی مغل نے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی تمام حسنات کو اپنی بارگاہ میں قبولیت کا درجہ عطا فرمائے ان کی کامل مغفرت فرمائے درجات کی بلندی اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین و پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے***