چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت انڈس ہائے وے کہ متعلق اجلاس

اجلاس میں سیکریٹری بلدیات، سیکریٹری ورکس اینڈ سروسز، کمشنر حیدرآباد، ڈپٹی انسپیکٹر جنرل موٹروے اور این ایچ اے حکام سمیت دیگر شریک

این ایچ اے نے انڈس ہائے وے پر کام میں بہت تاخیر کی ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ نے بھی انڈس ہائے وے روڈ کے متعلق وزیر اعظم سے بات کی ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ

چیف سیکریٹری سندھ کا انڈس ہائے پر ہونے والے حادثات پر تفتیش کا اظہار۔

اس روڈ پر 2019 سے لےکر اب تک 97 حادثات ہوئے ہیں۔ سید آصف حیدر شاہ

حادثات میں 115 افراد جانبحق اور 317 زخمی ہوئے ہیں۔ چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ

اجلاس میں این ایچ اے کی انڈس ہائے وے ڈیویل کیریج وے روڈ پر بریفنگ

اجلاس میں این ایچ اے حکام کی انڈس ہائے وے روڈ کو جون 2024 تک مکمل کرنے کی یقین دھانی

انڈس ہائے پر 10 خطرناک شارپ کٹ ہیں جہاں ایکسیڈنٹ ہوتے ہیں۔ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل موٹروے

اس روڈ پر انجینیئرگ کا فالٹ ہے ہم نے حکام این ایچ اے کو لکھا ہے۔ موٹر وے پولیس

ماحولیاتی تبدیلیوں کو نظر میں رکھتے ہوئے پانی کے بہاؤ کے راستوں کا خیال رکھا جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ

2022 کی بارشوں کو نظر میں رکھتے ہوئے برج بنائے جائیں۔ چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت

روڈ میں اب بھی بہت شارپ کرو ہیں جہاں حادثات ہو رہے ہیں۔ چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ

چیف سیکریٹری سندھ کی موٹروے پولیس کو نفری بڑہانے کی ہدایت

موٹروے پولیس انڈس ہائے وے کہ لئے کنٹرول روم بنائے اور آٹومیٹک اسپیڈ کیمرے لگائے۔ چیف سیکریٹری سندھ