کامران مرزا پرائیوٹ بیٹر کی مبینہ سرپرستی میں لیاقت آباد میں اف ضابطہ تعمیرات عروج پر جاری۔۔۔۔۔


راچی ۔رپورٹ۔محمودہ ساجد میمن

کامران مرزا پرائیوٹ بیٹر کی مبینہ سرپرستی میں لیاقت آباد میں اف ضابطہ تعمیرات عروج پر جاری۔۔۔۔۔

پٹہ سسٹم کے اہم کارندے ضیاء کالے کا پرائیوٹ بیٹر کامران مرزا عرُف (شنٹو) لاکھوں کڑوڑوں میں کھیلنے لگا تحقیقاتی ادارے کامران مرزا کے خلاف کارروائی کا آغاز کریں ضلع وسطی میں پٹہ سسٹم کے دوران اربوں روپے کے کرپشن کا اہم مہرہ کامران مرزا آج بھی تحقیقاتی اداروں کی پہنچ سے دور آخر کیوں۔۔۔؟؟؟

پلاٹ نمبر:-
14/10 C-Area 4th floor
K-15 C-Area 4th floor
L-20 B1-Area
1/136 5th floor
1/73 & 1/74
6/430
2/505
4/216
4/375
4/1104

لیاقت آباد کو کامران مرزا اور عُمیر چھلکے نامی پرائیوٹ بیٹر نے کنکریٹ کے جنگل میں تبدیل کر دیا

ڈی جی عبدالرشید سولنگی لیاقت میں خلاف ضابطہ تعمیرات کا نوٹس لیتے ہوئح ان تمام پلاٹ نمبرز پر انہدامی کاروائی عمل میں لائیں۔۔۔
====================

غزوہؑ بدر مال و اسباب سے ماوراء ھو کر اللہ و رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کی سب سے عظیم مثال ھے ٍ علامہ سید زمان علی جعفری

غزوہؑ بدر سے ھمیں یہ سبق ملا ھے کہ عالمِ اسلام کے فلسطین و کشمیر جیسے دیرینہ مسائل کا حل محض بات چیت سے نھیں بلکہ عملی جہاد سے ہی ممکن ھے۔ سربراہ ٍٍاہلسنت ہیلپ ڈیسک

کراچی۔ربورٹ۔ (نور احمد عباسی )

یومِ بدر حقیقی یومُ الفُرقان یعنی مال و اسباب سے ماوراء ھو کر اللہ جل شانہ اور اسکے رسولِ مُکرَّم ﷺ کی اطاعت کی سب سے عظیم مثال ھے اور 313 بدری صحابہؑ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین اس عظیم جدوجہد کے باعث اُمّتِ مُحمدیہ ﷺ میں افضل ترین مرتبہ پر فائز ھوئے. ان خیالات کا اظہار حرمین شریفین سے یومِ بدر کے حوالے سے اپنے ایک پیغام میں سربراہ اہلسنت ہیلپ ڈیسک علامہ سید زمان علی جعفری اخترُ القادری نے کیا. انھوں نے کہا کہ یہودیوں کی جانب سے فلسطین پر کی جانے والی حالیہ بربریّت اور اس پر عالَمِ کُفر کا سازشی کردار “الکفر مِلَّة واحدہ” کی واضح مثال ھے اس لیے عالم اسلام کو اب اس حقیقت کا ادراک کرلینا چاھئے کہ فلسطین و کشمیر کے دیرینہ مسائل کا حل عالَمِ کُفر سے محض بات چیت سے نھیں بلکہ عملی جہاد سے ہی ممکن ھے انھوں نے تمام مسلمانوں سے اپیل کی کہ اس ماہ مقدسہ میں اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کی ہر ممکن مدد کریں اور انھیں اپنی دعاوؑں میں ضرور یاد رکھیں

جاری کردہ
شعبہ نشرواشاعت
اہلسنت ہیلپ ڈیسک