نامور شاعر تنویر ابڑو کی کتاب کی تقریب رونمائی 27 فروری کو آرٹس کونسل کراچی میں ہوگی


نامور شاعر تنویر ابڑو کی کتاب کی تقریب رونمائی 27 فروری کو ارٹس کونسل کراچی میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مشہور شاعر تنویر ابڑو کی شاعری پر مبنی کتاب اکھیاں میں شام رھجی وئی کی تقریب رونمائی 27 فروری کو شام پانچ بجے آرٹس کونسل کراچی کے اڈیٹوریم میں منعقد ہوگی سندھی ادبی سنگت شاخ کراچی کی جانب سے مہمانوں کو مدعو کیا گیا ہے اس موقع پر مشاعرے اور محفل موسیقی کا اہتمام کیا گیا ہے مشہور گلو کار منظور سخیرانی کی خصوصی شرکت ہوگی اس موقع پر تاج جویو، نوید شاعر اکاش انصاری عبدالغفار نسیم راشد لکیر طارق قریشی اور ڈاکٹر جاوید شیخ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے تقریب میں تمام بار کے صدر اور ممبران شرکت کریں گے تقریب میں تمام بار کے صدور اور ممبران شرکت کریں گے