لاہور – پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہربل ہومیو نیوٹر ا سوٹیکل فوڈ سپلیمنٹس ہومیو اور میڈیکل ڈیوائس کی ادویات کی پہلی دفعہ قیمتوں کا تعین کرنے کے لیے ایک کمیٹی بنا دی گئی ہے

لاہور – پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہربل ہومیو نیوٹر ا سوٹیکل فوڈ سپلیمنٹس ہومیو اور میڈیکل ڈیوائس کی ادویات کی پہلی دفعہ قیمتوں کا تعین کرنے کے لیے ایک کمیٹی بنا دی گئی ہے

اس نوٹیفکیشن سے پہلے پاکستان میں صرف ایلوپیتھک ادویات کی قیمتوں کا تعین کیا جاتا تھا جس کا بھی بہت بڑا مسئلہ ہمیشہ رہا ہے ۔ ا یلو پیتھک ادویات کی قیمتوں کا بھی پورے پاکستان میں ہمیشہ مسئلہ رہا ہے کہ اصل قیمت کسی بھی سرکاری ویب سائٹ ڈر یپ پر موجود نہیں ہے مریض ہمیشہ ڈاکو گردی ڈاکٹر گردی کا شکار رہتے ہیں نور مہر صدر پاکستان فارماسسٹ لیگل فورم

ہربل ہومیو نیوٹر ا سوٹیکل فوڈ سپلیمنٹس ہومیو اور میڈیکل ڈیوائس کی ادویات کی پہلی دفعہ قیمتوں کا تعین کرنے سے پاکستان میں ادویات کی مہنگائی کا ایک بہت بڑا طوفان ائے گا اور مریضوں کے ساتھ یہ صرف ظلم نہیں بلکہ ظلم کی انتہا ہوگی ہربل ادویات پاکستان میں صرف یہ پہلی دفعہ ہوگا کہ ان کی قیمتوں کا تعین کیا جائے گا دنیا کے کسی ملک میں اس کی مثال نہیں ملتی ۔ ہربل ہومیو ادویات کی قیمتوں کا تعین کرنا ڈرگ ایکٹ 1976 کے قوانین کے خلاف ہے اور مریضوں کو تباہ کرنے اور پاکستان میں ڈاکٹروں کی ڈاکو گردی کا بہت بڑا مظاہرہ ہوگا ۔ پاکستان فارماسسٹ لیگل فورم پاکستان بھر میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اف پاکستان کے خلاف اس اقدام کے خلاف بھرپور احجاجی مظاہرہ کرے گی ۔

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC

کیٹاگری میں : صحت