گلستان جوہر کے مشہور جم میسرز ٹورو فٹنس پرائیویٹ لمٹڈ کو سیل کر دیا گیا ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی پر سندھ ریونیو بورڈ کا ایکشن ۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ریونیو بورڈ ایس ار بی کی جانب سے کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 17 میں واقعہ مشہور جم میسرز ٹورو فٹنس پرائیویٹ لمیٹڈ کو سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی اور سیلز ٹیکس کے ماہانہ گوشواروں کی عدم داخلہ پر ایکشن لیا گیا اور سندھ سیلز ٹیکس کی مد میں ریونیو کا بھاری نقصان کرنے کی پاداش میں یہ کاروائی عمل میں لائی گئی اسسٹنٹ کمشنر سندھ ریونیو بورڈ شفقت حسنین کی جانب سے

جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق مذکورہ جیم کے بارے میں شکایت موصول ہوئی تھی کہ وہ سیلز ٹیکس ایکٹ 2011 کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو رہا ہے اسے قانون کے مطابق ایس ار وی میں خود کو رجسٹر کرانا چاہیے تھا اور ہر مہینے باقاعدگی سے

سیلز ٹیکس کی ہدایت کی عمل میں لانی چاہیے تھی اور ای فائل ماہانہ بنیاد پر ہونا چاہیے تھی لیکن ایسا نہیں ہوا سیلز ٹیکس کا نون پر عمل درامد میں ناکامی کی وجہ سے سندھ ریونیو بورڈ حرکت میں ایا اور مذکورہ جم کو سر مہر سیل کر دیا گیا علامیہ کے مطابق سندھ ریونیو بورڈ اسی طرح کی کاروائی ایسے تمام جز کے خلاف کرتا رہے گا جو ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں اور اپنی امدن چھپا رہے ہیں
====================

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC