آٹو انڈسٹری میں 2024 کا سورج کیا پیغام لے کر طلوع ہوا ہے ؟ پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے عروج کا سفر تیز ، نئے سال میں نئے ریکارڈ قائم ہوں گے ۔

آٹو انڈسٹری میں 2024 کا سورج کیا پیغام لے کر طلوع ہوا ہے ؟ پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے عروج کا سفر تیز ، نئے سال میں نئے ریکارڈ قائم ہوں گے ۔

سال 2023 میں آنے والی مہنگائی کے جھٹکوں نے سب سے زیادہ آٹو انڈسٹری پر اثر کیا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ گاڑیوں کی فروخت میں اتنی نمایاں کمی نوٹ کی جائے گی صرف نومبر کے مہینے میں تمام ریکارڈ ٹوٹے اور 68 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی ۔ گاڑیوں کی صنعت سے وابستہ لوگوں کے لیے یہ بہت بڑا زلزلہ تھا بڑی بڑی کمپنیاں ہل گئیں سرمایہ کاروں کے پاؤں اکھڑ گئے گاڑیوں کے پلانٹس بند ہو گئے فیکٹریوں پر تالے پڑ گئے ہنر منتھ محنت کش مزدور بے روزگار ہو گئے لیس پر گاڑیاں بیچنے والے بینک ملازمین نے سر پکڑ لیا ۔ گاڑیوں کی فروخت گاڑیوں کی بکنگ گاڑیوں کے سودوں میں یک دم کمی نے پوری مارکیٹ کو ہلا کر رکھ دیا ۔

ہر شعبے اور ہر کاروبار میں نشیب و فراز آتا ہے مارکیٹ نیچے جانے کے بعد ایک مرتبہ پھر سنبھلتی ہے دوبارہ اٹھان کا وقت آتا ہے گھاٹے برداشت کرنے والوں کو منافع بھی ملتا ہے جن میں کڑے وقت اور سختیوں کو برداشت کرنے کی سکت ہوتی ہے وہ اچھے وقت کے انتظار میں کمر بستہ رہتے ہیں اور پھر ان کا اچھا وقت شروع ہو جاتا ہے ۔
پاکستان کی آٹو انڈسٹری سے وابستہ تمام لوگ نئے سال میں بہت کچھ بدلنے اور حالات کے بہتر ہونے کی توقع لگائے بیٹھے ہیں ماہرین کو یقین ہے کہ مارکیٹ جتنی نیچے گئی ہے اب اس سے زیادہ نیچے نہیں جا سکتی لہذا انے والے دنوں میں اور مہینوں میں بہتری اور ترقی ہوگی انڈسٹری میں خوشحالی آئے گی بند پلانٹس پھر چل پڑیں گے فیکٹریوں پر پڑے تالے کھل جائیں گے بند ہو جانے والی بکنگ پھر شروع ہو جائے گی اور اس مرتبہ ایک اور تبدیلی بھی متوقع ہے اور وہ ہے الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ اور الیکٹرک گاڑیوں کے عروج کا نیا سفر ۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ سال 202 پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا سال ثابت ہوگا جتنی الیکٹرک گاڑیاں نئے سال میں فروخت اور استعمال ہوں گی اس کی مثال ماضی میں نہیں ملی ہوگی ویسے تو دنیا بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال کا رجحان بڑھ گیا ہے گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں سے لے کر الودگی پر قابو پانے والے ماہرین تک سب اوازیں الیکٹرک گاڑیوں کے حق میں اٹھ رہی ہیں گاڑیاں خریدنے اور گاڑیاں چلانے والے بھی اب الیکٹرک گاڑیوں کو ترجیح دے رہے ہیں پاکستان میں بھی کوئی سال پہلے جنہوں نے الیکٹرک گاڑیوں کے کارخانے لگانے کی تیاری کر لی تھی وہ اب اپنی سرمایہ کاری اور محنت کا ثمر حاصل کرنے کے لیے تیاری کر رہے ہیں انے والے دن الیکٹرک گاڑیوں کے دن ہیں الیکٹرک وہیکلز ای وی اب ہر زبان پر ان گاڑیوں کا چرچا ہوگا اور ان کی ضروریات کے مطابق فیصلے اور اقدامات سرکاری اور نجی سطح پر نظر ائیں گے ۔

ٹیکنالوجی کی تبدیلی سے بہت کچھ بدل جاتا ہے ہمارے شہروں میں جہاں تانگے چلتے تھے اج وہاں رکشے اور چنگچی ہیں ہمارے دفاتر اور گھروں میں کمپیوٹر کی جگہ لیپ ٹاپ ا چکا ہے ہمارے ہاتھوں میں پرانے موبائل فونوں کی جگہ ٹچ اسکرین والے موبائل ہیں اور ہر سال نئے نئے ماڈلز ارہے ہیں اسی طرح اٹو انڈسٹری میں بھی ٹیکنالوجی اپنا رنگ دکھا رہی ہے انے والے دنوں میں پاکستان میں ہر شہر ہر گاؤں قصبے میں

الیکٹرک گاڑیاں دوڑتی نظر ائیں گی اور سال 2024 اس حوالے سے بہت اہم کردار ادا کرنے جا رہا ہے بڑے پیمانے پر الیکٹرک گاڑیاں بیرون ملک سے اور اندرون ملک دستیاب اور فروخت کے لیے پیش کی جا رہی ہیں مختلف شعبوں سے سرمایہ کاری الیکٹرک گاڑیوں کی

https://www.youtube.com/watch?v=ZR8oOaVJc2w

طرف منتقل ہو رہی ہے اس حوالے سے کافی تیزی سے موثر حکمت عملی اور پبلسٹی اور مارکیٹنگ کا اغاز ہو چکا ہے اور اس میں تیزی اتی جا رہی ہے اور انے والے دنوں میں اس کے مثبت نتائج نظر ائیں گے

====================

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC