کنزہ ہاشمی ساتھی ستاروں کے ساتھ ! 🤩❣️

کنزہ ہاشمی ساتھی ستاروں کے ساتھ نظر آئیں! 🤩❣️
.
.
.
.
عشق مرشد آج کی قسط، میں تازہ ترین قسط، عائزہ خان نیا ڈرامہ، حمزہ علی عباسی نیا ڈرامہ
======================

بالی ووڈ کے چھوٹے نواب و اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بڑے بیٹے تیمور علی خان گزشتہ روز 7 برس کے ہوگئے۔بھارتی اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو نے تو خوب کوشش کی کہ بیٹے کی سالگرہ کی نجی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت نہ بنیں لیکن تیمور کی خالہ اور کرینہ کپور کی بڑی بہن اداکارہ کرشمہ کپور نے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔

فوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ کرشمہ کپور نے بھانجے تیمور کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے نجی تقریب سے چند خاص لمحات کی تصاویر شیئر کیں۔ ان تصاویر میں تیمور اپنی خالہ کرشمہ کپور کی گود میں بیٹھے ہوئے نظر آرہے ہیں جبکہ تصاویر سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ چھوٹے نواب 9 کے بڑے صاحبزادے تیمور کی سالگرہ کی تھیم فٹ بال تھی۔
تیمور کی سالگرہ کا کیک فٹ بال کلب ’ایف سی بارسلونا‘ کی تھیم پر مبنی تھا جبکہ سالگرہ میں شریک بچوں نے فٹ بال ٹیم ’انٹر میامی‘ کی شرٹ زیب تن کیں۔کرشمہ کپور نے اپنے بھانجے کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ہمارے ٹم ٹمی کو سالگرہ مبارک ہو ۔ مختلف تصاویر میں کرشمہ کپور کو بہن کرینہ کپور اور بہنوئی سیف علی خان کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC