٭شکیل احمد فن کی دنیا کا بہت بڑا نام تھا جس کو کبھی بھلایا نہیں جا سکتا ۔ صوبائی وزیر بلدیا ت سندھ سید ناصر حسین شاہ

٭صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا سینئر اداکار شکیل احمدکے انتقال پر اظہار افسوس

٭فن کے شعبے میں شکیل احمد کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، سید ناصر حسین شاہ

٭شکیل احمد فن کی دنیا کا بہت بڑا نام تھا جس کو کبھی بھلایا نہیں جا سکتا ۔ صوبائی وزیر بلدیا ت سندھ

٭سید ناصر حسین شاہ کی مرحوم شکیل احمد کی مغفرت اور بلند درجات کے لئے دعا

٭مرحوم شکیل احمد کو اللہ تعالیٰ جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے اورلواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائے ، صوبائی وزیر بلدیا ت سندھ
==================