اس عیدالاضحی, حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائیں۔

اس عیدالاضحی, حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائیں۔

اپنا اور اپنے پیاروں کے ساتھ قربانی کے جانوروں کا بھی خیال رکھنا ضروری ہے۔ ان جانوروں کو کسی بھی قسم کے کھمبوں یا بجلی کی تنصیبات سے مت باندھیں کیونکہ یہ حادثات کا سبب بن سکتی ہیں۔ خیال رکھیں، محفوظ رہیں!

==================