جہانگیر ترین برطانیہ روانہ، اوورسیز پاکستانیوں سے ملاقاتیں، طبی معائنہ بھی ہوگا

جہانگیر ترین برطانیہ روانہ، اوورسیز پاکستانیوں سے ملاقاتیں، طبی معائنہ بھی ہوگا

)سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین برطانیہ روانہ ہو گئے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین برطانیہ میں اپنے قیام کے دوران اوورسیز پاکستانیوں سے ملاقاتیں کرینگے۔جہانگیر ترین برطانیہ میں اپنا طبی معائنہ بھی کروائیں گے، جہانگیر ترین ایک ہفتے سے زائد برطانیہ میں قیام کرینگے۔