پاکستان اور کویت کے مابین دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا۔ سفیر پاکستان ملک محمد فاروق اور بریگیڈیئر جنرل فواز محمد الحربی نے معاہدے پر دستخط کئے۔

پاکستان اور کویت کے مابین دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا۔ سفیر پاکستان ملک محمد فاروق اور بریگیڈیئر جنرل فواز محمد الحربی نے


معاہدے پر دستخط کئے۔ یہ معاہدہ مختلف شعبوں میں تعاون پر محیط ہے اور موجودہ دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے میں معاون ثابت ہوگا