سندھ پولیس کے لیۓ سی سی تی وی والی وین کے بحد سی سی ٹی وی سپر با ییک (موٹر سايكل ) کی تیاری ایس ایس پی انتيليجنس اسپیشل برانچ عارف اسلم راو کی نگرانی میں یہ سپر با یک شہری اور دیہی علاقوں میں جرا یم پیشہ عناصر پر کڑی نظر رکھے گی

سندھ پولیس کے لیۓ سی سی تی وی والی وین کے بحد سی سی ٹی وی سپر با ییک (موٹر سايكل ) کی تیاری ایس ایس پی انتيليجنس اسپیشل برانچ عارف اسلم راو کی نگرانی میں یہ سپر با یک شہری اور دیہی علاقوں میں جرا یم پیشہ عناصر پر کڑی نظر رکھے گی اور انہیں پکڑوانے میں مدد دے گی عارف اسلم راؤ کا کہنا ھے کہ یہ اہم کام سندھ پولیس کی ایک بڑی کامیابی ھے