ناقابل یقین۔۔۔ کمشنر کراچی کے سرکاری ریٹ سے بھی سستی سبزیاں مہنگائی کے خلاف کراچی کی خواتین کا جہاد جاری ہے

ناقابل یقین۔۔۔ کمشنر کراچی کے سرکاری ریٹ سے بھی سستی سبزیاں

مہنگائی کے خلاف کراچی کی خواتین کا جہاد جاری ہے

سرائیکی ویمن ایسوسی ایشن کے تحت قائم سستے سبزی بازار نے ریکارڈ توڑ دیا

چیئرپرسن سرائیکی ویمن ایسوسی ایشن کرم اختر کی زیر قیادت خواتین میدان عمل میں

ابوالحسن اصفہانی روڈ پر قائم سستے سبزی بازار میں 16 سبزیاں سرکاری ریٹ سے بھی سستی

ماڑو، مٹر، آلو، شملہ، توری، کریلا، پالک، گاجر، چقندر، لوکی، بینگن سرکاری ریٹ سے بھی سستا

لیموں، ہری پیاز، جرمن مرچ، ٹماٹر کمشنر کراچی کی لسٹ سے بھی سستا

رابطہ۔ کرم اختر، چیئرپرسن، سرائیکی ویمن ایسوسی ایشن
03022095430

Sasta Sabzi Bazaar Google Location

Sasta Sabzi Bazaar by Saraiki Women Association
0302 2095430
https://maps.app.goo.gl/H1nrX2v5QhmkW6db6
=========================================