کراچی۔۔آئی ایم ایف کے ایک مطالبے پر پیشرفت اسٹیٹ بینک نے سینکڑوں درآمدی اشیاء پر عائد کیش مارجن کی شرط واپس لے لی


کراچی۔۔آئی ایم ایف کے ایک مطالبے پر پیشرفت

اسٹیٹ بینک نے سینکڑوں درآمدی اشیاء پر عائد کیش مارجن کی شرط واپس لے لی

کراچی۔۔ایل سی کھولتے وقت درآمدی اشیا کی مالیت کے برابر رقم بینک میں جمع کرانا کیش مارجن کہلاتا ہے

کراچی۔۔31 مارچ سے 500 سے زائد درآمدی اشیاء پر عائد سو فیصد کیشن مارجن جمع نہیں کرانا پڑے گا

کراچی۔۔کیش مارجن کے نفاذ کیلئے 2017 سے 2022 کے دوران جاری کردہ تمام کردہ سرکلرز غیرموئثر ہوگئے۔اسٹیٹ بینک

کراچی۔۔اسٹیٹ بینک نے نئے احکامات پر عمل درآمد کیلئے بینکوں کو بی پی آر ڈی سرکلر لیٹر 6 جاری کردیا

کراچی۔۔آئی ایم ایف نے حکومت کی سخت درآمدی پالیسی پر نظرثانی کا کہا تھا

کراچی۔۔کیشن مارجن کی شرط لگژری اشیا کی درآمد کی حوصلہ شکنی کی لئے لگائی گئی تھی

کیش مارجن کی شرط ہٹانے سے درآمدات اور ڈالر کی طلب بڑھے گی۔ماہرین

کراچی۔۔پاکستان کے پاس صرف ایک ماہ کی درآمدات کے برابر زرمبادلہ ہے۔معاشی ماہرین
=================