پاکستان کے وزیر خارجہ جناب بلاول بھٹو زرداری کی کسابا کوروسی، جنرل اسمبلی کے صدر اقوام متحدہ کے ساتھ دو طرفہ ملاقات

پاکستان کے وزیر خارجہ جناب بلاول بھٹو زرداری کی کسابا کوروسی، جنرل اسمبلی کے صدر اقوام متحدہ کے ساتھ دو طرفہ ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں پاکستان اور صدر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی شراکت سے ہونے والی اسلامو فوبیا کے یادگار ی دن کے حوالے سے ہونی والی تقریب کے بارے میں بھی بات چیت ہوئ۔

اسلامو فوبیا کے حوالے سے تقریب کل دس مارچ کو جنرل اسمبلی حال میں منعقد کی جائے گی۔
یہ تقریب وزیر خارجہ پاکستان بلاول بھٹو زرداری نے اسلامی تعاون کی تنظیم oic کی وزارتی کونسل کے صدر کی حیثیت سے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے صدر کے ساتھ منعقد کی۔
ملاقات میں اقوام متحدہ میں ہونے والی واٹر کانفرنس کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا۔ وزیر خارجہ پاکستان نے مکمل حمایت کا یقین دلایا۔

نیویارک، 9 مارچ
========================