گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے اعزاز میں ویمن چیمبر کی صاجبزادی ماہین خان کی جانب سے استقبالیہ بزنس کمیونٹی کے اراکین اور غیر ملکی سفارت کاروں کی شرکت

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے اعزاز میں ویمن چیمبر کی صاجبزادی ماہین خان کی جانب سے استقبالیہ بزنس کمیونٹی کے اراکین اور غیر ملکی سفارت کاروں کی شرکت مختلف کاروباری سرگرمیوں میں خواتین کی بڑھتی ہوئی شمولیت خوش آئند ہے،گورنر سندھ خواتین صلاجیتوں کے اعتبار سے کس طرح بھی مردوں سے کم نہیں،کامران خان ٹیسوری ملک کی نصف آبادی کی صلاحیتوں کو استعمال کرکے پاکستان کو ترقی و خوشحالی مہ راہ پر گامزن کیا جاسکتا ہے گورنر سندھ خواتین کی ترقی کے لئے گورنر ہاؤس کا تعاون ویمن چیمبر کے ساتھ رہے گا،کامران خان ٹیسوری تعاون کی پیش کش پر گورنر سندھ کے مشکور ہیں،صاحبزادی ماہین خان
======================