فچ نے پاکستان کی لانگ ٹرم فارن کرنسی ڈیفالٹ ریٹنگ ٹرپل سی پلس سے ٹرپل سی مائنس کردی

بریکنگ نیوز۔۔۔۔
سید رضوان عالم۔۔۔۔
عالمی اعتماد میں مزید کمی۔۔فچ نے پاکستان کی لانگ ٹرم فارن کرنسی ڈیفالٹ ریٹنگ ٹرپل سی پلس سے ٹرپل سی مائنس کردی۔۔FATF سےنکلنے کےباوجود پاکستان کی ریٹنگ میں مسلسل کمی۔۔موڈیز اور ایس اینڈ پی کے بعد فچ نے ریٹنگ گرائی۔۔
پاکستان کو درپیش زرمبادلہ بحران ریٹنگ گرنے کی اہم وجہ۔۔پاکستان کو بیلنس آف پیمنٹ کے سنگین مسائل کا سامنا ہے۔معاشی ماہرین