ایم سی بی کی فارن ایکسچینج رقم میں 149% فیصد اضافہ کیسے ممکن ہوا

ایم سی بی کی فارن ایکسچینج رقم میں 149% فیصد اضافہ کیسے ممکن ہوا

MCB بینک نے 31 دسمبر 2022 کو ختم ہونے والے سال کے لیے خالص سالانہ منافع میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کیا جو پچھلے سال کے 31.33 بلین روپے تھے۔

زیر نظر سال کے دوران زرمبادلہ کی آمدنی 149 فیصد اضافے سے 9.59 ارب روپے ہوگئی۔
==============
سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ ان حالات میں ایم سی بی نے اتنا منافع کیسے کمایا ؟ مارکیٹ سے ڈالر خریدے جانے کے معاملے پر سوالات اٹھ رہے ہیں ۔
=============