وزیراعظم نے وکی پیڈیا پر عائد پابندی ہٹادی

پی ٹی اے کے جانب سے بلاک کی گئی ویب سائٹس وکی پیڈیا کو وزیر اعظم شہباز شریف نے فوراً پابندی ہٹانے کا حکم جاری کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پانچ رکنی کمیٹی بھی تشکیل دیدی ہے۔ جس کی سربراہی وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کریں گے۔
پانچ رکنی کمیٹی کو ایک ہفتے کے اندر سفارشات وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔کمیٹی میں وزیر اطلاعات، وزیر تجارت ، وزیر قانون، وزیر امواصلات شامل ہیں
یاد رہے کہ پی ٹی اے نے وکی پیڈیا کی ویب سائٹ پر توہین آمیز مواد نشر کرنے پر 3فروری کو وکی پیڈیا کو پاکستان میں بلاک کردیا تھا
https://ummat.net/2023/02/06/803801/
=================