شبمن گل احمد آباد میں شاندار فارم میں تھے۔

شبمن گل احمد آباد میں شاندار فارم میں تھے۔

بھارت کی ریکارڈ جیت پر مزید 🆚 نیوزی لینڈ ➡️ https://bit.ly/3DzBv6B
==================

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے آٹھواں ایڈیشن کے وارم اپ میچز 6فروری سے شروع ہوں گے، میگا ایونٹ سے قبل ہر ٹیم دو، دو وارم اپ میچ کھیلے گی، پاکستان اپنا پہلا وارم اپ میچ 6فروری کو بنگلہ دیش اور دوسرا میچ 8فروری کو میزبان جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گا۔ میگا ایونٹ کے باضابطہ آغاز سے قبل 6فروری کو پانچ ورام اپ میچز کھیلے جائیں گے ۔

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیراہتمام ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 10 سی26فروری تک جنوبی افریقا کے تین شہروں میں کھیلا جائے گا جس میں 10 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کریں گی جنہیں دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا ،بنگلہ دیش ،نیوزی لینڈ،میزبان جنوبی افریقا اور سری لنکاشامل ہیں۔اسی طرح گروپ بی میں انگلینڈ،بھارت،آئرلینڈ،پاکستان اور ویسٹ اندیزشامل ہیں۔ ٹورنامنٹ کا پہلا رائونڈ 10 فروری سے شروع ہوگا جس میں سے ناک آئوٹ مرحلے سیمی فائنل کیلئے 4 ٹیمیں کوالیفائی کریں گی۔ میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 23 فروری جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ 24 فروری کو کھیلا جائے گا ۔ میگا ایونٹ کا فائنل میچ 26فروری کو کھیلا جائے گا۔

========================
فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے نکاح کی تقریب جمعے کی شام کو کراچی میں سپر اسٹار شاہد آفریدی کی بیٹی انشاء آفریدی سے ہورہی ہے۔ شادی کی تیاریوں کے ساتھ ساتھ شاہین آفریدی پی ایس ایل کی تیاریوں میں بھی مصروف ہیں۔ سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی نے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں شاہد آفریدی کو بولنگ کررہے ہیں اور شاہین کے سسر روایتی انداز میں جارحانہ اسٹروک کھیل رہے ہیں۔ادھر پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان 9 فروری کو ثقلین مشتاق کی بیٹی سے باضابطہ رشتہ ازدواج سےمنسلک ہورہے ہیں۔