بابر اعظم اور محمد رضوان سے محبت ان بچوں کو مہنگی پڑگئی، تحقیات کے بعد اگر ان بچوں کا کوئی کریمنل بیک گراؤنڈ ثابت نہیں ہوا تو شخصی ضمانت پر چھوڑا جاسکتا تھا ۔

بابر اعظم اور محمد رضوان سے محبت ان بچوں کو مہنگی پڑگئی، تحقیات کے بعد اگر ان بچوں کا کوئی کریمنل بیک گراؤنڈ ثابت نہیں ہوا تو شخصی ضمانت پر چھوڑا جاسکتا تھا ۔ انہیں جیل بھیج کر ان کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا دیا گیا۔۔۔

جن سیکورٹی اہلکاروں کی غفلت کی وجہ سے یہ بچے گراؤنڈ میں داخل ہوئے اور کھلاڑیوں تک پہنچ گئے

ان کے خلاف کاروائی کیوں نہیں ہوئی۔ایف ای ار کاٹ کر لورز کو کریمنل بنانے والوں سے کوئ پوچھ گچھ نہیں ھوی۔
====================