یس ایس پی میرپورخاص کیپٹن (ر) اسد علی چودھری کی جانب سے ایس ایس پی آفس میں کرسمس اور نیو ایئر کے موقع پر عیسائی برادری کے رہنماوؑں، منتظمین پوسٹرز کے ساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا

میرپورخاص == تحسین احمد خان ===ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن (ر) اسد علی چودھری کی جانب سے ایس ایس پی آفس میں کرسمس اور نیو ایئر کے موقع پر عیسائی برادری کے رہنماوؑں، منتظمین پوسٹرز کے ساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کرسمس اور نیو ایئر کے موقع پر گرجا گھروں کی سکیورٹی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ، دوران اجلاس کرسمس کے موقع پر ضلع پولیس کو ہائی الرٹ رکھنے، گرجا گھروں اور حساس مقامات پر پولیس کی بھاری نفری کی تعیناتی جبکہ پیٹرولنگ میں اضافے سے متعلق فیصلے کئے گئے اس موقع پر ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن (ر) اسد علی چودھری کا کہنا تھا کہ کرسمس، یوم قائد اعظم اور نیو ایئر کے موقع پر پولیس کو ہائی الرٹ رکھا گیا ہے جبکہ فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے، اس سلسلے میں تمام گرجا گھروں اور مسیحی عبادت گاھوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات جبکہ تمام گرجا گھروں سے فاصلے پر پارکنگ کو یقینی بنایا ج
=====================