سرچ کامبنگ آپریشن خفیہ زراٸع کی اطلاع پر جراٸم پیشہ کیخلاف ملت ٹاٶن مگسی محلہ نزد ملیر ندی کے علاقے میں کیا گیا ۔

سرچ کامبنگ آپریشن خفیہ زراٸع کی اطلاع پر جراٸم پیشہ کیخلاف ملت ٹاٶن مگسی محلہ نزد ملیر ندی کے علاقے میں کیا گیا ۔

سرچ آپریشن میں کورنگی پولیس کی ٹیکنکلی ٹیم اور سندھ رینجرز کے افسران اور لیڈی سرچرز سمیت دیگر پولیس کے افسران و اہلکار موجود تھے ۔

کامبنگ آپریشن کو مزید کامیاب بنانے کیلۓ آٸی ٹی ٹیم کی مدد سے ٹیکنکلی بنیاد پر فنگر پرنٹ کے زریعے اشخاص کا کریمنل ڈیٹا ریکارڈ چیک کیا گیا ۔

سرچ کامبنگ آپریشن کے دوران 100 سے زاٸد اشخاص کا کریمنل ریکارڈ چیک کیا گیا اور شک کی بنیاد پر پولیس اور رینجرز لیڈی سرچرز کے ہمراہ گھروں کی تلاشی بھی لی گٸی ۔

کریمنل ریکارڈ نکلنے والے ملزمان کو پولیس حراست میں لیاگیا, جس میں دو گٹکا ماوا فروش اور ایک موٹرساٸیکل لفٹر بھی شامل ہے ۔

دوران کامبنگ زیر حراست ملزمان کیخلاف قانونی کارواٸی عمل میں لاتے ہوۓ تفتیشی حکام کے سپرد کردیا گیا ۔

ترجمان ضلع کورنگی پولیس
==============================