* گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن (سی آر اے) کے نومنتخب عہدیداراں کو مبارکباد. * میری نیک خواہشات سی آر اے کے نومنتخب عہدیداروں کے ساتھ ہیں، کامران خان ٹیسوری

* گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن (سی آر اے) کے نومنتخب عہدیداراں کو مبارکباد.

* میری نیک خواہشات سی آر اے کے نومنتخب عہدیداروں کے ساتھ ہیں، کامران خان ٹیسوری

* امید ہے آپ صحافیوں کے مسائل پر مضبوط آواز ثابت ہوں گے,گورنر سندھ
=====================