۔قائد ایوان وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان اسمبلی کی تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی قائدین کا اجلاس طلب کر لیا ۔اہم پارلیمانی اجلاس آج شام کو منعقد ہوگا


۔قائد ایوان وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان اسمبلی کی تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی قائدین کا اجلاس طلب کر لیا

۔اہم پارلیمانی اجلاس آج شام کو منعقد ہوگا

۔اجلا س تمام اہم صوبائی امور پر سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے وزیراعلئ کے وژن کا تسلسل ہے

۔قائد حزب اختلاف ملک سکندر خان ایڈوکیٹ بھی اجلاس میں مدعو

۔اجلاس میں اتحادی اور حزب اختلاف کی دیگر جماعتوں کے پارلیمانی قائدین کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے
=========================