وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا 19واں اجلاس لاہور میں 513ہائبرڈ/الیکٹرک بسیں چلانے کی اصولی منظوری وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کا لاہور فیڈرروٹ کے لئے مزید بسیں لانے کا پراجیکٹ تیار کرنے کا حکم

لاہور30نومبر:
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا 19واں اجلاس
لاہور میں 513ہائبرڈ/الیکٹرک بسیں چلانے کی اصولی منظوری
وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کا لاہور فیڈرروٹ کے لئے مزید بسیں لانے کا پراجیکٹ تیار کرنے کا حکم
سپیڈوفیڈربس سروس کی لاہورسے شیخوپورہ اورمریدکے تک توسیع کی منظوری
وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کاپنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کو بحال اورفعال کرنے کا حکم
اورنج لائن میٹروٹرین کے 8سٹیشنز کی کمرشلائزیشن کی جائے گی۔چودھری پرویزالٰہی
پاکستان میٹروبس سسٹم راولپنڈی اسلام آبادکی بسوں کی تعمیر ومرمت اورنئی بسیں خریدنے کی منظو ری
بہاولپورسے لودھراں بس سروس آپر یشن جاری رکھنے کااصولی فیصلہ
بہاولپور سے لودھراں روٹ کو جاری رکھنے کیلئے 12بسوں کی فراہمی کی منظوری
پاکستان میٹروبس سروس راولپنڈی اسلام آباد میں صفائی ستھرائی کے انتظامات راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سپرد کیے جائیں گے۔ چودھری پرویز الٰہی
لاہورمیٹروبس سروس سسٹم میں بہتری لائی جائے گی۔ چودھری پرویز الٰہی
آٹومیٹک فیئر کولیکشن اینڈ بس شیڈولنگ سسٹم کیلئے این آر ٹی سی کی خدمات لینے کا فیصلہ
لاہورمیٹروبس سسٹم کی بسوں کی تعمیرومرمت کے معاہدے میں ترمیم کی منظوری
اورنج لائن میٹروٹرین سسٹم کی انشورنس کے فیصلے کی توثیق
سی ڈی اے کو 15بسیں دینے کے فیصلے کی ایکس پوسٹ فیکٹوتوثیق
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ محمد منیب سلطان چیمہ، ارکان صوبائی اسمبلی شمیم آفتاب، خدیجہ عمر، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ محمد خان بھٹی،سابق پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ جی ایم سکندر،چیئرمین پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی میاں ہارون اکبر، سیکرٹری ٹرانسپورٹ، سیکرٹری خزانہ، ایم ڈی پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی، سیکرٹری پی ایم اے اور متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت
=======
لاہور30نومبر:
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی کوئٹہ کے علاقے میں دھماکے کی شدید مذمت
وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کا دھماکے میں 2 افراد کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار
وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت
وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی دھماکے میں زخمی پولیس اہلکار وں سمیت دیگر افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا
ہماری تمام تر ہمدردیاں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے ساتھ ہیں۔چودھری پرویز الٰہی
دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پوری قوم یکسو ہے۔چودھری پرویز الٰہی
=================