وفاقی وزیر برائے ڈویلپمنٹ اینڈ اسپیشل انیشیٹوز احسن اقبال کا کوئٹہ انٹرنیشنل ائرپورٹ کا دورہ رن وے اپگریڈیشن پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تفصیلی بریفنگ

کراچی

25 نومبر 2022

وفاقی وزیر برائے ڈویلپمنٹ اینڈ اسپیشل انیشیٹوز احسن اقبال کا کوئٹہ انٹرنیشنل ائرپورٹ کا دورہ

رن وے اپگریڈیشن پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تفصیلی بریفنگ

رن وے اپ گریڈیشن کے حوالے سے تمام پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ

پراجیکٹ کے تمام آپریشنل فیزنگ پہلوؤں پر طویل تبادلہ خیال

امپورٹڈ ائرفیلڈ لائٹنگ سسٹم کے حوالے سے دوپیش ایل سی مشکلات پر غور

وفاقی وزیر نے وزارت کے ساتھ ایل سی کی تفصیلات شیئر کرنے کی ہدایت کی

معزز وزیر کی سردی کے موسم میں کاموں کی بروقت تکمیل کی ہدایت

============