لاڑکانہ: تین پولیس آفیشلز کے اکائونٹس میں 15 کروڑ روپے مبینہ منتقلی کی خبر کا معاملہ.

لاڑکانہ: تین پولیس آفیشلز کے اکائونٹس میں 15 کروڑ روپے مبینہ منتقلی کی خبر کا معاملہ.

لاڑکانہ: ابتدائی جانچ کے دوران تینوں پولیس آفیشلز کا موقف ہے کہ وہ اس بات سے لاعلم ہیں کہ ان کے اکاونٹ میں اس رقم کی منتقلی کہاں سے ہوئی، اور ان کا اس رقم کی ملکیت سے کوئی تعلق نہیں ہے.

لاڑکانہ: معاملے کی مکمل جانچ کے لئے متعلقہ پولیس آفیشلز کے تمام کوائف ان کے بینکس کو بھجوا کر متعلقہ بینکس سے تفصیلی رپورٹ لی جائے گی۔

ترجمان لاڑکانہ پولیس.
==========================