بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گڑھی خدابخش میں شہداء کی مزاروں پر حاضری بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو، شہید ذوالفقار علی بھٹو اور بیگم نصرت بھٹو کی مزاروں پر پھول چڑھائے

بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گڑھی خدابخش میں شہداء کی مزاروں پر حاضری

بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو، شہید ذوالفقار علی بھٹو اور بیگم نصرت بھٹو کی مزاروں پر پھول چڑھائے

بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے شہید میر مرتضیٰ بھٹو اور شہید شاہنواز بھٹو کی مزاروں پر بھی پھول چڑھائے

بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی
===================