عمران نازی اخلاقی اور مالی طور پر ایک انتہائی کرپٹ شخص ہے ۔سعید غنی


وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی کا عمران نازی کے نااہل ہونے پر ردعمل

عمران نازی اخلاقی اور مالی طور پر ایک انتہائی کرپٹ شخص ہے ۔سعید غنی

عمران نازی کی چوری پہلے فارن فنڈنگ اور آج اثاثے چھپانے کے کیس میں پکڑی گئی ہے۔سعید غنی

قوم کو معلوم تھا کہ عمران نازی نے توشہ خانے پر ڈاکہ مارا ہے۔ سعید غنی

عمران نازی نے اپنی 66 سالہ زندگی میں اتنا پیسہ نہیں کمایا تھا جتنا اس نے وزیر اعظم بننے کے 4 ماہ کے دوران کمایا تھا۔ سعید غنی

عمران نازی اور علیمہ باجی نے زکواۃ، خیرات اور چندے کی رقوم پر بھی ڈاکے مارے ہیں ۔سعید غنی

عمران نازی اس ملک کے لئے کسی بدنما داغ سے زیادہ نہیں ہیں۔ سعید غنی

اس وقت پاکستان کو جتنے معاشی اور سیاسی مسائل ہیں اس کا ذمہ دار عمران نازی ہے۔ سعید غنی

ابھی تو گوگیوں اور گوگوں کی کہانیاں کھلنی ہیں۔ سعید غنی

===========================