ڈپٹی کمشنر نصیر آباد انجینئر عائشہ کو صدارتی ایوارڈ سے نواز گیا

اسلام آباد

ڈپٹی کمشنر نصیر آباد انجینئر عائشہ کو صدارتی ایوارڈ سے نواز گیا

ایوان صدر اسلام آباد صدر پاکستان جناب عارف علوی کی جانب سے کم عمر ترین انجینئر عائشہ زہری کو اعلیٰ کارکردگی پر صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا

پاکستان انجینرنگ کونسل کی جانب سےاپنے اپنے شعبوں میں مثالی خدمات سرانجام دینے والے انجینئرز کی بہترین کارکردگی کے اعتراف میں اعلی صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا.

انجینئر عائشہ زہری کو اعلیٰ کارکردگی پر صدارتی ایوارڈ کا ملنا قابل فخر بات ہے

صدارتی ایوارڈ ملنے پر صدر پاکستان جناب عارف علوی کا شکر گزار ہوں

صدارتی ایوارڈ ملنے کے بعد حوصلے مزید بلند ہوگئے ہیں

جس طرح پہلے خلوص اور لگن کے ساتھ عوام کے فلاح کے لیئے محنت کی تھی مزید عوامی خدمات کو اپنا نصب العین بناکر دن رات ایک کرکے دیانتداری سے عوام کے مسائل کو انکے دہلیز پر حل کیا جائیگا

صدارتی ایوارڑ ملنے کے بعد زمہ داریوں میں اضافہ ہوگیا ہے نئے جذبے کیساتھ عوامی فلاح پر تمام تر صلاحتیوں کو بروکار لایا جائیگا
============================