جامعہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی وائس چانسلر سیکریٹریٹ پر مسلح طلبہ کا مبینہ حملہ وائس چانسلر کو گھر سے باہر نکالنے کا مطالبہ یونیورسٹی پروفیسر کو بھی زدوکوب کیا ۔

لاڑکانہ بریکنگ نیوز

جامعہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی وائس چانسلر سیکریٹریٹ پر مسلح طلبہ کا مبینہ حملہ

وائس چانسلر کو گھر سے باہر نکالنے کا مطالبہ یونیورسٹی پروفیسر کو بھی زدوکوب کیا ۔


رجسٹرار یونیورسٹی نے 11 طالبعموں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے تحریری لیٹر ایس ایس پی لاڑکانہ کو لکھ دیا ۔

آصفہ ڈینٹل کالیج اور چانڈکا میڈیکل کالیج کے 11 طالبعلموں نے وائس چانسلر سیکریٹریٹ پر حملہ کیا رجسٹرار عبدالرعوف خاصخیلی

لاڑکانہ یونیورسٹی متعلقہ کالیجز اور ہاسٹلز گزشتہ بارش کے دوران غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیے گئے تھے رجسٹرار جامع بے نظیر

لاڑکانہ یونیورسٹی کے ایک ہاسٹل میں چانڈکا اسٹاف کالونی کے بارش متاثرین عارضی طور فیملیز کے ہمراہ رہائیش پذیر ہیں رجسٹرار یونیورسٹی

لاڑکانہ طالبعلموں نے پہلے ماروی ہاسٹل میں ہنگامہ آرائی کی پھر ہاتھ میں اسلحہ اٹھائے وائس چانسلر سیکریٹریٹ گیٹ پر آ گئے رجسٹرار جامع بے نظیر

لاڑکانہ سیکیورٹی اسٹاف کی جانب سے وائس چانسلر سیکریٹریٹ گیٹ نہ کھولنے پر برابر رہائیشگاہ میں رہائیش پذیر پروفیسر امر گربخشانی پر تشدد کیا رجسٹرار جامع بے نظیر

لاڑکانہ طالبعلموں نے وائس چانسلر کو قتل کرنے کی نعرے بازی کی رجسٹرار جامع بینظیر بھٹو

لاڑکانہ پولیس مقدمہ درج کر کے ملزمان کے خلاف فوری کاروائی کرے رجسٹرار جامع بے نظیر
===================